شیخوپورہ سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

May 06, 2013 | 01:33 PM

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثے میں میاں بیوی سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ پولیس کے مطابق ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالا شخص حساس ادارے کا افسر تھا اور اُس کی بیوی بھی انتقال کرگئی ہے ۔

مزیدخبریں