مسافر بس الٹنے سے 2 طالبعلم  جاں بحق،وزیر اعلیٰ پنجاب کا  گہرے دکھ اور رنج کا اظہار 

Jan 08, 2025 | 08:04 PM


لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے جھنگ سرگودھا روڈ کے قریب مسافر بس الٹنے سے 2 طالبعلم کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندانوں سے ہمدوردی و تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ  نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

مزیدخبریں