لاہور کی مختلف نجی یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلوں کا سلسلہ شروع Jul 08, 2012 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) لاہور شہر کی مختلف نجی یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے شروع ہو گئے ہیں۔ ان میں بیچلرز ،ماسٹرز، ایم ایس، ایل فل اور پی ایچ ڈی کے مختلف پروگرامز شامل ہیں۔ ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟