لاہور کی مختلف نجی یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلوں کا سلسلہ شروع

لاہور کی مختلف نجی یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلوں کا سلسلہ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) لاہور شہر کی مختلف نجی یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے شروع ہو گئے ہیں۔ ان میں بیچلرز ،ماسٹرز، ایم ایس، ایل فل اور پی ایچ ڈی کے مختلف پروگرامز شامل ہیں۔