شہر بھر میں جنرل ہولڈ اپ،کئی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو تھانے میں بندکردیاگیا

Jun 08, 2015


لاہور(کرائم سیل) گزشتہ روز شہر بھر میں جنرل ہولڈ اپ کے دوران پولیس نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی سخت چیکنگ کی اور کئی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو موقع پر کاغذات موجود نہ ہونے پر تھانے میں بندکردیا، اس کے علاوہ شہر بھر میں سخت ترین چیکنگ کی گئی ۔

مزیدخبریں