کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف سی اور حساس ادارے نے قلعہ عبداللہ کے علاقے نسئی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا انتہائی اہم مطلوب کمانڈرگرفتار کر لیا ہے ،ترجمان ایف سی کے مطابق گرفتار دہشت گردسنگین وارداتوں میں ملوث ہے۔جسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔