قلعہ عبداللہ،ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کا انتہائی اہم مطلوب کمانڈرگرفتار

قلعہ عبداللہ،ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کا انتہائی اہم ...
قلعہ عبداللہ،ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کا انتہائی اہم مطلوب کمانڈرگرفتار

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف سی اور حساس ادارے نے قلعہ عبداللہ کے علاقے نسئی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا انتہائی اہم مطلوب کمانڈرگرفتار کر لیا ہے ،ترجمان ایف سی کے مطابق گرفتار دہشت گردسنگین وارداتوں میں ملوث ہے۔جسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : قللہ عبدللہ /اہم خبریں