لورالائی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ، چار کان کن زخمی

09 مارچ 2013 (15:17)

لورالائی (مانیٹرنگ ڈیسک) چمالانگ کے علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے چار کان کن زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق دکی میں واقع کان میں زہریلی گیس بھرجانے کی وجہ سے دھماکہ ہواہے ۔

مزیدخبریں