لورالائی (مانیٹرنگ ڈیسک) چمالانگ کے علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے چار کان کن زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق دکی میں واقع کان میں زہریلی گیس بھرجانے کی وجہ سے دھماکہ ہواہے ۔
You are subscribed Successfully
Close |
Clear History