شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو۔۔۔وزیر اعلیٰ مریم نوازکی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

Oct 09, 2024 | 10:22 PM

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے نامور کوہ پیما شہروز کاشف کو 8 ہزار میٹر بلند 14 چوٹیاں سرکرنے کا ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کوہ پیما شہروز کاشف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو۔

مزیدخبریں