شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو۔۔۔وزیر اعلیٰ مریم نوازکی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو۔۔۔وزیر اعلیٰ مریم نوازکی ریکارڈ ...
 شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو۔۔۔وزیر اعلیٰ مریم نوازکی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے نامور کوہ پیما شہروز کاشف کو 8 ہزار میٹر بلند 14 چوٹیاں سرکرنے کا ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کوہ پیما شہروز کاشف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو۔