وزیراعلیٰ کا الطاف کالونی کے رہائشیوں کے احتجاج کی خبر کا نوٹس،مسائل کے حل کی ہدایت

Mar 10, 2015

 لاہور(پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے الطاف کالونی کے رہائشیوں کے احتجاج کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ الطاف کالونی کے رہائشیوں کے مسائل کے حل کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔ نوٹس

مزیدخبریں