وزیراعلیٰ کا الطاف کالونی کے رہائشیوں کے احتجاج کی خبر کا نوٹس،مسائل کے حل کی ہدایت

وزیراعلیٰ کا الطاف کالونی کے رہائشیوں کے احتجاج کی خبر کا نوٹس،مسائل کے حل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے الطاف کالونی کے رہائشیوں کے احتجاج کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ الطاف کالونی کے رہائشیوں کے مسائل کے حل کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔ نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -