رمضان کے پہلے عشرہ کی دعا

Mar 12, 2024 | 02:49 PM

رمضان المبارک کو تین عشروں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ 10 دنوں کو عشرہ کہا جاتا ہے لہذا رمضان کے پہلے عشر ےکو’عشرہ رحمت ، دو سر ے عشرے کو عشرہ مغفرت ، تیسرے اور آخری عشرے کو عشرہ نجات کہا جاتا ہے۔ 

رمضان المبارک کے آغاز پر پہلی شب کو ہی جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور شیطا ن زنجیروں میں جکڑ دئیے جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دُعا کی بھی بہت فضیلت ہے۔

مزیدخبریں