جندول (نمائندہ پاکستان)جندول گورنمنٹ پرائمری سکول سورہ غنڈئی تحصیل ثمرباغ کے سینئر معلم احسان اللہ پی ایچ ایس ٹی انتقال کر گئیں ۔ مرحوم کا جنازہ چمرتلئی میں ادا کیا گیا ۔جنازہ میں محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران و اساتذہ کرام سمیت کثیر تعداد میں ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔