سینئر معلم احسان اللہ پی ایچ ایس ٹی انتقال کر گئیں

سینئر معلم احسان اللہ پی ایچ ایس ٹی انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جندول (نمائندہ پاکستان)جندول گورنمنٹ پرائمری سکول سورہ غنڈئی تحصیل ثمرباغ کے سینئر معلم احسان اللہ پی ایچ ایس ٹی انتقال کر گئیں ۔ مرحوم کا جنازہ چمرتلئی میں ادا کیا گیا ۔جنازہ میں محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران و اساتذہ کرام سمیت کثیر تعداد میں ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔