امریکا نے سوڈان سے بعض پابندیاں مستقل طور سے ہٹانے کا فیصلہ تین ماہ کے لئے موخر کردیا

Jul 13, 2017


واشنگٹن (اے پی پی) امریکا نے سوڈان سے بعض پابندیاں مستقل طور سے ہٹانے کا فیصلہ تین ماہ کے لئے موخر کردیا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات امریکی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہی۔امریکا نے سوڈان پر یہ پابندیاں اس کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور دیگر امور کی وجہ سے لگائی تھیں۔

مزیدخبریں