امریکا نے سوڈان سے بعض پابندیاں مستقل طور سے ہٹانے کا فیصلہ تین ماہ کے لئے موخر کردیا

امریکا نے سوڈان سے بعض پابندیاں مستقل طور سے ہٹانے کا فیصلہ تین ماہ کے لئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (اے پی پی) امریکا نے سوڈان سے بعض پابندیاں مستقل طور سے ہٹانے کا فیصلہ تین ماہ کے لئے موخر کردیا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات امریکی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہی۔امریکا نے سوڈان پر یہ پابندیاں اس کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور دیگر امور کی وجہ سے لگائی تھیں۔

مزید :

عالمی منظر -