A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

نوشکی میں مسجد روڈ کے قریب دھماکا،11 افراد زخمی

نوشکی میں مسجد روڈ کے قریب دھماکا،11 افراد زخمی

Aug 14, 2018 | 11:36:AM

نوشکی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نوشکی کے علاقے میں مسجد روڈ کے قریب دھماکے میں 11 افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، سکیورٹی فورسز کے علاقے کو گھیرے میں لے لیااور سرچ آپریشن شروع کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے یوم آزادی پر امن دشمنوں نے ایک بار پھر وار کردیا،بلوچستان کے علاقے نوشکی میں مسجد روڈ پردھماکے میں 11 افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیااوران کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے سے چند لمحے پہلے یوم آزادی کے حوالے سے ریلی گزری تھی،خوش قسمتی سے دھماکا ریلی کے گزر جانے کے بعد ہوا۔

مزیدخبریں