وزیر اعلیٰ مریم نواز نے معاونِ خصوصی راشد اقبال نصراللہ کو  اہم ذمہ داری سونپ دی

Oct 16, 2024 | 09:39 PM

 لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے معاونِ خصوصی راشد اقبال نصراللہ کو زکوٰۃ و عشر کے محکمے کا قلمدان سونپ دیا- راشد اقبال نصر اللہ محکمہ زکوٰۃ و عشر سے متعلق امور سر انجام دیں گے- راشد اقبال نصر اللہ کی تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے-

مزیدخبریں