وزیر اعلیٰ مریم نواز نے معاونِ خصوصی راشد اقبال نصراللہ کو  اہم ذمہ داری سونپ دی

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے معاونِ خصوصی راشد اقبال نصراللہ کو  اہم ذمہ داری ...
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے معاونِ خصوصی راشد اقبال نصراللہ کو  اہم ذمہ داری سونپ دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے معاونِ خصوصی راشد اقبال نصراللہ کو زکوٰۃ و عشر کے محکمے کا قلمدان سونپ دیا- راشد اقبال نصر اللہ محکمہ زکوٰۃ و عشر سے متعلق امور سر انجام دیں گے- راشد اقبال نصر اللہ کی تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے-