رئیلٹرز گروپ ہی آج فتح حاصل کریگا،عرفان میو

Dec 18, 2021


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجبٹس ایسوسی ایشن لاہور کے وائس چیئرمین رئیلٹرز گروپ کے مرکزی رہنما عرفان میو نے18دسمبر کے الیکشن  ڈے کو رئیلٹرز گروپ کا دن قرار دیا ہے  اور کہا ہے کہ گزشتہ تین سال سے ہونے والے کاموں کو آگے بڑھانے کے لیے ابو بکر بھٹی اور اس کی ٹیم کی کامیابی ضروری ہے،عرفان میو نے کہا ہے کہ سب سازشیں دم توڑ جائیں گی،رئیلٹرز گروپ سیسہ پلائی دیوار کی طرح جم کے کھڑا ہے،ڈی ایچ اے کی برادری متفقہ طور پر رئلٹرزکے پورے پینلز کو کامیاب کرائیں،رئیلٹرز گروپ نے ایماندار اور بہادر قیادت متعارف کرائی ہے۔

میں اور میرے ساتھیوں کا ووٹ رئیلٹرزکے لیے ہے۔

مزیدخبریں