لاہور(کرائم سیل) پنجاب حکومت نے پولیس کے لیے 200گھوڑے خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس پر 5کروڑ 70 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔اس حوالے سے سمری محکمہ داخلہ کو بھجوا دی گئی ہے۔
Feb 18, 2015