تخیل میںزوم کیجئے ،اووپو نے OPPO Reno 2سیریز متعارف کروادی

Oct 18, 2019 | 03:45 PM

لاہور(پ ر)اوپو پاکستان نے لاہور کے Falettisہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب میںنئی Reno2سیریز متعارف کرادی ہے ۔Reno2اور Reno2 Fماڈلز اوپو کے مشہور رینو سیریز کا تسلسل ہیں،جو کہ فوٹوگرافی میںاضافے کی تمام تر خصوصیات سے لیس ہیں۔اس کے quad-cameraسیٹ اپ میں5x Hybrid Zoomشامل ہے جو کہ استعمال کنندہ کو زوم کی مدد سے دور سے بھی قریب کا مشاہدہ فراہم کرتا ہے ،اس کا Ultra Dark Mode رات کی تاریکی میںیا مکمل اندھیرے کی صورت میںبہترین تصویر بنانے اور Ultra Steady Video.شاندار مستحکم ویڈیو بنانے کی صلاحیت دیتا ہے ۔
اوپو پاکستان کے سی ای او George Long,کا کہناہے کہ رینو سیریز میں پہلے سے ہی تخلیقاتی روح ہونے کے باوجود ہماری اس نئی تخلیق میںصارفین کو اور بھی زیادہ با اختیار بنایا گیا ہے تا کہ وہ نئی جہد دریافت کرسکیں۔اس کی جدید کیمرہ ٹیکنالوجی مختلف ماحول اور منظر ناموں میں،وسیع سے لے کر تنگ گلیوں تک یا سورج کا بوسہ لیتے ساحلوں سے مدھم ،چاندنی راتوں تک بہترین نتائج دیتے ہیں۔
Advanced Camera Tech Unleashes User Creativity
Reno2کو چار کیمرو ں سے لیس کیا گیا ہے ،جو کہ 5x Hybrid Zoom,اور Ultra-Wide-Angle lensو دیگر کے ساتھ مکمل فوکل لینتھ imagingسسٹم فراہم کرے گا ۔مختلف فوکل لینتھ کے تین لینس ہموار اور مستحکم زوم منتقلی کو یقینی بنانے کےلئے الٹرا وائیڈ اینگل سے ٹیلیو فوٹو،fusing imageٹیکنالوجی سے ایک منفرد 5x Hybrid Zoomاثرات کی تخلیق کےلئے کام کرتا ہے ۔اس کے Ultra-Wide-Angleلینس مختلف امیجز اور فوٹو تھیم لانے کےلئے ایک متاثر کن 116°نقطہ نظر فراہم کرتے ہیں۔
آپٹیکل امیج اسٹیبلائزیشن کے ساتھ 48MPپرائمری لینس سے لیس،F1.7 اپرچر اور Quad Bayer technology,کے ساتھ ایک 1/2-inch sensorکی موجودگی میںReno2کم روشنی میں بھی بہترین کارکردگی دکھاتا ہے ۔Reno2سیریز کا  Ultra-Dark Modeاپنی طاقتور NPUاور اوپو fine-tuned algorithms.کے ذریعے مختلف اقسام کے راتوںکے تمام سین کو کورکرتا ہے ،حتیٰ کہ اگر روشنی کی سطح 1 lux,سے بھی کم ہو تو یہ اپنے ہارڈ ویئر  network-optimized AI noise reduction.کے ذریعے تصاویر کو کھلی آنکھ سے آگے بڑھاتا ہے ۔اس کی  Software dynamic exposure adjustments اور  secure optimal picture brightnessرات کے اوقات میں اشیاءکو صاف ظاہر کرکے بلٹ ان NPUکے ساتھ تیزی سے تصویر بنانے کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔


اوپو اب وڈیو گرافی پر پہلے سے زیادہ توجہ دے رہا ہے ۔اوپو کی انڈسٹری کی سرکردہ Ultra Steady Video Mode technologyنے وڈیو کے استحکام کو اور زیادہ بڑھا دیا ہے ۔یہ ایک IMU measuring deviceکے ساتھ حاصل کی گئی ہے جو کہ high sampling rateاور hull sensor,کے ساتھ اور Electronic Image Stabilizationاور Optical Image Stabilization.سے لیس ہے ۔یہ صارف کو60fps frame rate,،
enhance imageاسٹیبلائزیشن ،fluency, اور مجموعی طور پر امیج کوالٹی کے ذریعے ہلتے ہوئے شاٹس مستحکم انداز میںلینے میںمعاونت فراہم کرتے ہیں ۔
User-centric design combines practicality with style
Reno2سیریز 6.5” AMOLEDاسکرین،2400x1080 resolution,اور 93.1%اسکرین ٹو باڈی تناسب سے لیس ہے جو کہ durable 6th Generation Corning ® Gorilla ®گلاس سے تیار کی گئی ہے ۔
Reno2 Fکی خاصیت ایک نسبتاً چھوٹی 6.5’’ AMOLEDاسکرین ہے جو کہ 2340x1080ریزولوشن اور 91.1%,اسکرین ٹو باڈی تناسب سے لیس ہے جو کہ 5thGeneration Corning ® Gorillaگلاس سے تیار کی گئی ہے ۔Reno2بہتر Sunlight AMOLEDاسکرین کے ساتھ آئی ہے جو کہ اسکرین سروس لائف کو 50فیصد تک وسعت دے کر اور power consumptionمیں6فیصد کی کمی کے ساتھ روشن بیرونی ماحول میںبھی مناسب روشنی فراہم کرتی ہے ۔Reno2کا Shark fin Pop-upکیمرہ ultra-clear backlit shots اور تمام نئے  AI Beauty Modeکو سپورٹ کرتا ہے جبکہ Reno2 Fکا 16MP pop-up frontکیمرے کی خاصیت Atmosphere Light.ہے ۔
Reno2سیریز کی خاصیت اس کا ہموار ہونا،ایک ٹکڑے میںخمدار ہونا اور تین تہی اسٹرپنگ ٹیکنالوجی پر مشتمل ہونا ہے ۔اوپو نے ایک glossier,اور multi-toned lookحاصل کی ہے جو کہ مختلف زاویوں سے مختلف رنگ ظاہر کرتے ہیں۔ریئر کیمرہ کی خصوصیات بیک کور میںپوشیدہ ہیںجو کہ خود پائیدار 5thGeneration Corning ® Gorillaگلاس سے تیار کیا گیا ہے ۔
Cutting-edge hardware and software that delivers superb performance
Reno2سیریز کو ColorOS 6.1,کی پاور حاصل ہے جو کہ اینڈرائیڈ کے جدید ورژن Pie 9.0.پر چلتا ہے ۔یہ ایک نت نیا مشاہدی تجربہ فراہم کرتا ہے جس میں ایسے وال پیپرز ڈیزائن بھی شامل ہیںجو کہ فون کے بیرانی ڈیزاین سے میل کھاتے ہیں۔یہ Reno2سیریز Touch Boost 2.0,،گیم اسپیس اور Frame Boost 2.0جیسی بہتر خصوصیات کے ساتھ گیمنگ کا مکمل تجربہ فراہم کرتی ہے ۔Touch Boost 2.0صارف کو running hardcore titlesکے
common pitfallsسے اجتناب میںمدد فراہم کرتا ہے Frame Boost 2.0موبائل کی کارکردگی کی حیثیت کا تجزیہ کرتا ہے تا کہ گیمنگ کے بہترین تجربے کو یقینی بنانے کےلئے فریم ریٹ اور استحکام کو ایڈجسٹ کیا جاسکے ۔Frame Boost 2.0وسائل مختص کرکے بہت زیادہ پاور کے استعمال اور فون کو گرم ہونے سے بھی روکتا ہے ۔مزید یہ کہ گیم اسپیس اجتماعی طور پر گیم ایپس کو بھی مینج کرتا ہے تا کہ صارف کو خلفشار سے پاک اور زیادہ متاثر کن گیمنگ تجربہ فراہم کیا جاسکے ۔مجموعی طور پر Reno2سیریز کوTUV Rheinland,سے فائیو اسٹار گیمنگ پرفارمنس سرٹیفکیشن حاصل ہے جس نے اسکرین ،بیٹری لائف،کارکردگی اور سگنلز کی طاقت سے مجموعی طور پر فون کی گیمنگ کارکردگی کی جانچ کی ہے ۔


اوپو نے اس کے ساتھ ہی Reno2سیریز میںاعلیٰ معیاری اسکرین ،Dolby Atmos ®,اور Hi-Res Audio.کے ساتھ زیادہ بہتر تجربے کی فراہمی کےلئے وڈیو کانٹینٹ پر خاص توجہ دی ہے ۔ OPPO Reno2سیریز کی خاصیت میںتیز اور محفوظ VOOC Flash Charge 3.0ٹیکنالوجی شامل ہے ۔یہ نئی  VFC algorithm,کے استعمال سے آخری 10فیصد چارجنگ کے وقت کو دوگنا کرتی ہے ۔ VOOC Flash Charge 3.0رینو ٹو سیریز میں4,000mAh (Typ)بیٹری کے ساتھ آئی ہے جو کہ صارف کےلئے موبائل کے دیر تک استعمال کو یقینی بناتی ہے ۔
سیلز کی معلومات
OPPO Reno2سیریز Luminous Black اور Ocean Blue میں8GB RAMاور 256GB ROMکے ساتھ 26اکتوبر2019سے دستیاب ہوگی جس کی قیمت 79,999روپے مقرر کی گئی ہے۔OPPO Reno2 Fموبائل Lake Green اور Sky White میں8GB RAMاور 128GB ROMکے ساتھ ابتدائی طور پر 26اکتوبر2019سے دستیاب ہوگا جس کی قیمت 59,999روپے مقرر کی گئی ہے ۔مختلف مارکیٹس میں قیمت اور دستیابی کے حوالے سے فرق ہوسکتا ہے ۔

مزیدخبریں