ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کر لیا

19 مئی 2016 (18:57)

ژوب(مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا ۔نجی نیوز چینل سما ءنیوز کے مطابق ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا جس میں دیسی ساختہ بم ،راکٹ لانچ ،بارودی مواد اور رائفلز اور ہزاروں گولیاں شامل ہیں ۔

مزیدخبریں