ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کر لیا

ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بر ...
ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کر لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ژوب(مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا ۔نجی نیوز چینل سما ءنیوز کے مطابق ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا جس میں دیسی ساختہ بم ،راکٹ لانچ ،بارودی مواد اور رائفلز اور ہزاروں گولیاں شامل ہیں ۔

مزید : ژوب