ہمارے پاس پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل آرہے ہیں، یہ دونوں عظیم انسان ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو

ہمارے پاس پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل آرہے ہیں، یہ دونوں عظیم ...
ہمارے پاس پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل آرہے ہیں، یہ دونوں عظیم انسان ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس  پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل آرہے ہیں،  یہ دونوں عظیم انسان ہیں۔میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے انہوں نے کہا کہ وہ  اس کمرے (صحافیوں والے)میں بھی آسکتے ہیں لیکن ابھی مجھے نہیں پتہ کیونکہ ہمیں دیر ہو رہی ہےاور وہ اوول آفس میں ہی کہیں ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -