بھنے ہو ئے چنے کھانے سے وزن کنٹرول میں رہتا ہے

Dec 22, 2014 | 06:38 PM

کراچی(نیوزڈیسک)بڑھتے ہوئے وزن سے اکثر لوگ پریشان رہتے ہیں لیکن کیا ہی اچھا ہو کہ ایک ایسی خوراک مل جائے جو ہم بیٹھے بیٹھے کھاتے بھی رہیں اور ساتھ ساتھ وزن بھی کنٹرول میں رہے۔
ایک ایسی ہی خوراک بھنے ہوئے چنے ہیں جن کے کھانے سے ناصرف وزن کم ہوتا ہے بلکہ اس سے جسم کو آئرن بھی ملتا ہے۔ اس کے علاوہ چنے کھانے سے جسم کا کولیسٹرول بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔ فائبر سے بھرپور غذا میں پروٹین کی مقدار بھی وافر ہوتی ہے جس سے جسم کی کمزوری دور ہوتی ہے۔

اگر آپ بھی چین میں بنی چمڑے کی مصنوعات استعمال کرتے ہیں توخبردار ہو جائیں!ممکن ہے آپ نے حرام جانور کی کھال پہن رکھی ہو

مزیدخبریں