لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مر یم نواز نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ کارکن سید حسن اصغر (گڈو شاہ)کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے-
Jan 25, 2025 | 05:30 PM