وزیراعلیٰ مر یم نواز کا مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ کارکن سید حسن اصغر (گڈو شاہ)کے انتقال پر اظہار افسوس 

وزیراعلیٰ مر یم نواز کا مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ کارکن سید حسن اصغر (گڈو شاہ)کے ...
وزیراعلیٰ مر یم نواز کا مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ کارکن سید حسن اصغر (گڈو شاہ)کے انتقال پر اظہار افسوس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مر یم نواز نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ کارکن سید حسن اصغر (گڈو شاہ)کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-

وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے-