سابق مدیر پیغام ڈائجسٹ، ادیب، شاعر، ماہر تعلیم، چالیس سے زائد درسی کتب کے مصنف اورپاکستان نیوی شعبہ تعلقات عامہ کے میگزین کے مستقل لکھاری ہیں۔ اس سے پہلے پاکستان کے معروف روزناموں کے سنڈے میگزین میں آرٹیکل لکھتے رہے ہیں۔ان کی پہلی کتاب :"جہد بے مثال"پنجاب بارکونسل نے 2009 ء شائع کی تھی۔
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ، خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ اور فیڈرل ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیر انتظام یکساں قومی نصاب کے تحت شائع ہونے والی درسی کتب: اردو جماعت اول تا پنجم کے مصنف اور مدیر ہیں۔
ان سے اس ای میل ایڈریس پر رابطہ کیا جاسکتاہے۔
nasirawan08@gmail.com
یا فیس بک پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔
https://www.facebook.com/nasir.mahmood.566
You are subscribed Successfully