اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں سائبر حملوں کے خدشے سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کر دی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی بورڈ نے ایڈوائرزی میں کہاہے کہ وی پی این اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس استعمال کرنے والے صارفین خبردار رہیں، ذاتی معلومات چرانے کیلئے ہیکرز نئے سائبر حملے کر سکتے ہیں ۔
ایڈوائزری ویب برائو زر ایکسٹینشنز ہیک کے حوالے سے جاری کی گئی ہے ۔