وی پی این اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس استعمال کرنے والے خبردار، پاکستان میں سائبر حملوں کا خدشہ ، نئی ایڈوائز ری جاری

وی پی این اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس استعمال کرنے والے خبردار، پاکستان میں ...
 وی پی این اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس استعمال کرنے والے خبردار، پاکستان میں سائبر حملوں کا خدشہ ، نئی ایڈوائز ری جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں سائبر حملوں کے خدشے سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی بورڈ نے ایڈوائرزی میں کہاہے کہ وی پی این اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس استعمال کرنے والے صارفین خبردار رہیں، ذاتی معلومات چرانے کیلئے ہیکرز نئے سائبر حملے کر سکتے ہیں ۔

ایڈوائزری ویب برائو زر ایکسٹینشنز ہیک کے حوالے سے جاری کی گئی ہے ۔