شمالی وزیرستان  میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت ،وزیر اعلیٰ  پنجاب کا اظہار افسوس 

Oct 26, 2024 | 05:56 PM

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر خود کش حملہ میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ  نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا-

مزیدخبریں