شمالی وزیرستان  میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت ،وزیر اعلیٰ  پنجاب کا اظہار افسوس 

 شمالی وزیرستان  میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت ،وزیر اعلیٰ  پنجاب کا اظہار ...
 شمالی وزیرستان  میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت ،وزیر اعلیٰ  پنجاب کا اظہار افسوس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر خود کش حملہ میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ  نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا-