چیئرمین پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے نئے کپتان کا فیصلہ کرلیا گیا

چیئرمین پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے نئے کپتان کا فیصلہ کرلیا گیا
چیئرمین پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے نئے کپتان کا فیصلہ کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ 

جیو نیوز کے مطابق محمد رضوان نے چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کی ، اس دوران قومی ٹیم کے مستقبل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر سلمان علی آغا کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا  جبکہ سلیکٹرز کی جانب سے بھی محمد رضوان اور سلمان علی آغا کو زمہ داریاں سونپنے کی حمایت کی ۔ 

مزید :

کھیل -