وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سےملاقات ختم ہو گئی

Sep 26, 2025 | 03:29 AM

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات جاری ہے ۔


ذرائع کے مطابق ملاقات خوشگوار ماحول میں ہو رہی ہے۔اس موقع پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو بھی شریک ہیں۔ 

مزیدخبریں