A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

وادی ہنزہ میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق،2 زخمی

وادی ہنزہ میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق،2 زخمی

Apr 28, 2017 | 08:17:AM

ہنزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وادی ہنزہ میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وادی ہنزہ میں سیر کی غرض سے جانیوالے والے سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری اور گاڑی میں 4 افراد سوار تھے جن میں سے ایک چینی شہری بھی تھا اور 3 دیگر افراد کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق امدادی ٹیموں نے دونوں افراد کی لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں آغا خان ہسپتال ہنزہ منتقل کردیا گیا ہے۔سیر کی غرض سے جانیوالے چاروں دوست تھے جو کہ منگل کے روز ہنزہ ویلی گئے تھے۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہیکل سلیمانی دراصل کیا ہے اور یہاں ایسی کیا چیز رکھی گئی جس کی وجہ سے اس کو تاریخ میں بے حد اہمیت حاصل ہے؟ جانئے وہ اہم ترین بات جو بہت کم لوگوں کو معلوم ہے

مزیدخبریں