باکسر عامر خان اور کرس ایلگری کے درمیان آج مقابلہ ہوگا

May 29, 2015

لندن(نیٹ نیوز)پاکستانینژاد برطانوی باکسر عامر خان اور امریکی باکسر کرس ایلگری کے درمیان مقابل آج ہو گا۔برطانوی باکسر عامر خان نے مقابلے کیلئے مکمل تیار ہیں،عامرخان اور کرس ایلگری کے درمیان نیویارک کے بارکلے سینٹر میں مقابلہ ہو گا۔پاکستانی نڑاد برطانوی باکسرعامرخان اپنے کیرئیر کی چونتیسویں فائٹ میں کرس ایلگری سے دو، دو ہاتھ کریں گے،عامرخان مقابلے کی تیاری کیلئے نیویارک میں بھرپور پریکٹس کررہے ہیں اورجیت کیلئے پرعزم ہیں،عامرخان اب تک کھیلے گئے تینتیس میچز میں سے تیس میں فتح سمیٹ چکے ہیں،کرس ایلگری کو اکیس میچز میں صرف ایک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مزیدخبریں