ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان سے فتح کے بعد قومی کھلاڑی سیروتفریح کے لیے نکل پڑے۔
واضح رہے کہ پاکستان کا اگلا میچ اب چند روز بعد ہے جو کہ نمیبیا سے کھیلا جائے گا جس کے پیش نظر قومی کھلاڑیوں نے آج پریکٹس نہیں کی بلکہ سیروتفریح کی،جس کی تصاویر آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔