وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سرگودھا میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور  گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا 

Sep 30, 2024 | 07:15 PM

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے سرگودھا میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور اس کے نجی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

مزیدخبریں