وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

Dec 31, 2024 | 12:46 AM

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی کابینہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے۔ 

"جنگ " نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام 5 بجے اسلام آباد میں ہو گا۔  وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزیدخبریں