اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ۔سٹی 42نیوز کے مطابق ایل پی جی 2 روپے 88 پیسے فی کلو مہنگی ہو گئی ۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 34 روپے 9 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ۔ اوگرا نے نومبر کے ماہ کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔