بلدیاتی مخصوص نشستیں‘لیگی عہدیدار اور ارکان اسمبلی آج گورنر سے ملاقات کریں گے

May 14, 2016


ملتان ( سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) ملتان شہر کے جنرل سیکرٹری و سابق ایم این اے شیخ طارق رشید سمیت دیگر عہدیداروں(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
اور ارکان اسمبلی کا وفد گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ سے ملاقات کے لئے گزشتہ روز لاہور روانہ ہو گیا‘ ملاقات میں بلدیاتی الیکشن کی مخصوص نشستو ں کے متعلق بات ہو گی‘ مخصوص بلدیاتی نشستوں کے الیکشن کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے‘ میئر و چیئر مین ضلع کونسل کے ا میدوار بھی بے چین ہیں کہ جلد ان کے الیکشن کی تاریخ کا بھی اعلان کیا جائے۔
بلدیاتی نشستیں

مزیدخبریں