بلدیاتی مخصوص نشستیں‘لیگی عہدیدار اور ارکان اسمبلی آج گورنر سے ملاقات کریں گے

بلدیاتی مخصوص نشستیں‘لیگی عہدیدار اور ارکان اسمبلی آج گورنر سے ملاقات کریں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) ملتان شہر کے جنرل سیکرٹری و سابق ایم این اے شیخ طارق رشید سمیت دیگر عہدیداروں(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
اور ارکان اسمبلی کا وفد گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ سے ملاقات کے لئے گزشتہ روز لاہور روانہ ہو گیا‘ ملاقات میں بلدیاتی الیکشن کی مخصوص نشستو ں کے متعلق بات ہو گی‘ مخصوص بلدیاتی نشستوں کے الیکشن کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے‘ میئر و چیئر مین ضلع کونسل کے ا میدوار بھی بے چین ہیں کہ جلد ان کے الیکشن کی تاریخ کا بھی اعلان کیا جائے۔
بلدیاتی نشستیں