یہ ہے الیکشن۔۔۔ہیجڑا سو سے زائد بچوں کا باپ بن گیا

یہ ہے الیکشن۔۔۔ہیجڑا سو سے زائد بچوں کا باپ بن گیا
یہ ہے الیکشن۔۔۔ہیجڑا سو سے زائد بچوں کا باپ بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابی عمل مانیٹرنگ کرنے والی ایک تنظیم نے انتخابی نتائج کے آئینے پر شک کی درڑایں ڈال دی ہیں اور انکشاف کیا ہے کہ ملک کے کئی حلقوں میں سو فیصد سے بھی زیادہ کا ٹرن آوٹ رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق قومیاسمبلی کے حلقہ  این اے 74  کےپولنگ سٹیشن 202میں 450رجسٹرڈ ووٹ تھے جبکہ اُس میں سے 1200ووٹ نکلے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خواتین کے 19اور مردوں کے16 پولنگ سٹیشنوں پر 100فیصد سے زیادہ ٹرن آوٹ رہا۔ پنجاب میں 32،سندھ میں 10،خیبر پختونخواہ مٰن 6اور بلوچستان کے ایک حلقہ میں 100فیصد ٹرن آوٹ رہا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -