آرمی چیف کی جانب سے محفل میلاد کا انعقاد ،دوست احباب کی شرکت

آرمی چیف کی جانب سے محفل میلاد کا انعقاد ،دوست احباب کی شرکت
آرمی چیف کی جانب سے محفل میلاد کا انعقاد ،دوست احباب کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹا ف جنر ل قمر جاوید باجوہ نے محفل میلاد میں شرکت کے لیے اپنے دوستوں کو دعو ت دی۔تفصیل کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بیگم قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز ساڑھے چھ بجے آرمی گیسٹ ہاوس میں محفل میلاد کی شاندار تقریب کا اہتمام کیا جس میں بہت سے نعت خواں اور علما نے حصہ لیا ۔اس موقع پر آرمی چیف نے اپنے دوستوں کو بھی دعوت نامے بھجوائے ۔

پہلی مرتبہ ایک ایسی پاکستانی فلم آگئی جس کی کہانی میں صرف وہی ہوگاجوآپ چاہیں گے ، دیکھنے کیلئے سینما جانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ ۔۔ ۔ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

آرمی چیف کی جانب سے محفل میلاد کی پروقار تقریب کے اہتمام سے ان کے بارے میں گردش کرنے والی تمام افواہیں دم توڑ گئیں ۔واضح رہے کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ پر الزام عائد کیا جا رہا تھا کہ وہ قادیانی ہیں ۔

ہندوستانی بحریہ کے سربراہ 14روز بعد ’’خواب غفلت‘‘سے بیدار ہوتے ہی پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز پسپائی بھول گئے،اچانک آنکھ ’’کھلنے ‘‘ پرپاکستانی دعویٰ مسترد کر دیا

مزید :

قومی -اہم خبریں -