آرمی چیف کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈر کانفرنس اختتام پذیر ، اعلامیہ جاری نہیں ہوا

آرمی چیف کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈر کانفرنس اختتام پذیر ، اعلامیہ جاری ...
آرمی چیف کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈر کانفرنس اختتام پذیر ، اعلامیہ جاری نہیں ہوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں اختتام پذیر ہوگئی، کانفرنس میں خطے کو درپیش چیلنجز اور سیکورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت راولپنڈی میں ہونے والی خصوصی کور کمانڈر کانفرنس ختم ہوگئی ہے۔ کور کمانڈر کانفرنس 7گھنٹے تک جی ایچ کیو راولپنڈی میں جاری رہی، جس میں آرمی چیف کے دورہ افغانستان اور دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی گئی۔ کانفرنس میں اہم فیصلے بھی کئے گئے تاہم اس حوالے سے تاحال اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -