امریکیوں نے پاکستان میں امن امان کی صورتحال کو بہتر قرار دے دیا

امریکیوں نے پاکستان میں امن امان کی صورتحال کو بہتر قرار دے دیا
امریکیوں نے پاکستان میں امن امان کی صورتحال کو بہتر قرار دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکیوں نے پاکستان میں امن امان کی صورتحال کو بہتر قرار دے دیا ہے۔
امریکن بزنس کونسل نے کہا ہے کہ صرف 8 فیصدامریکی کمپنیوں نے پاکستانی پالیسیوں کوغیراطمینان بخش قراردیا،زیادہ ترامریکی کمپنیوں کاپاکستان میں کاروباری ماحول پراعتماد کااظہار کیا ہے،78فیصدامریکی کمپنیاں پاکستان میں اگلے12 ماہ میں سرمایہ کاری کرناچاہتی ہیں،پاکستان میں امن وامان کی صورتحال بہترہے۔

وزیر اعظم کا موقف ہر پیشی پر بدل رہا، جان چھڑانے کے لئے ہاتھ پاوں مار رہے ہیں:فواد چوہدری

کاروباری ماحول اطمینان بخش ہے،85 فیصدکمپنیوں کاپاکستان سے متعلق خیال مثبت ہے، ایک سال پہلے65 فیصد امریکی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاکہاتھا،8 فیصد امریکی کمپنیوں نےپاکستانی پالیسیوں کوغیراطمینان بخش قراردیا،78فیصدامریکی کمپنیاں اگلے12ماہ میں پاکستان میں سرمایہ کاری پرمائل ہیں۔

مزید :

قومی -