دل چاہتا ہے سیاست دان بن کر پاکستان کی وزیراعظم بن جاﺅں: ملالہ یوسفزئی

دل چاہتا ہے سیاست دان بن کر پاکستان کی وزیراعظم بن جاﺅں: ملالہ یوسفزئی
دل چاہتا ہے سیاست دان بن کر پاکستان کی وزیراعظم بن جاﺅں: ملالہ یوسفزئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (آئی این پی) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ دل چاہتا ہے سیاست دان بن کر پاکستان کی وزیراعظم بن جاﺅں، قاتلانہ حملے میں زندہ بچ جانے کے بعد کچھ بڑا کر کے دکھانا زندگی کا مقصد بن گیا ہے۔

امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہاکہ قاتلانہ حملے میں زندہ بچ جانے کے بعد زندگی میں کچھ بڑا کرنا زندگی کا مقصد ہے۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر یا وکیل بن کرعوام کی خدمت کرنے کا بھی سوچتی ہوں۔

گوانتانا موبے کا جہنم،سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف پر امریکی مظالم کی کہانی۔۔۔تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

برطانیہ -